روڈا کاغیر قانونی ہاؤسنگ سوسائٹیز کیخلاف آپریشن، متعدد دفاتر سیل
لاہور(سٹاف رپورٹر سے)راوی شہر میں غیر قانونی ہاؤسنگ سوسائٹیز کیخلاف آپریشن، متعدد دفاتر سیل،روڈا ٹیم نے چوہنگ اورموہلنوال میں آپریشن کے دوران ہاؤسنگ سوسائٹیز کا دفاتر سر بمہرکرکے قواعد وضوابط کی خلاف ورزی پر ایک کالونی انتظامیہ کو بھی کام سے روک دیا۔
راوی شہر میں غیر قانونی ہاؤسنگ سوسائٹیز کیخلاف آپریشن، متعدد دفاتر سیل،روڈا ٹیم نے چوہنگ اورموہلنوال میں آپریشن کے دوران ہاؤسنگ سوسائٹیز کا دفاتر سر بمہرکرکے قواعد وضوابط کی خلاف ورزی پر ایک کالونی انتظامیہ کو بھی کام سے روک دیا۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments