ایچ آئی وی پھیلاؤ ، ذمہ داربچ نہیں سکتے
کراچی(این این آئی) وزیر محنت، انسانی وسائل و سماجی تحفظ سندھ اور سندھ ایمپلائز سوشل سکیورٹی انسٹی ٹیوشن (سیسی) کے چیئرمین سعید غنی نے کہا ہے۔
کہ ایچ آئی وی کے پھیلاؤ میں کسی بھی ڈاکٹر، پیرا میڈیکل سٹاف یا افسر کے ملوث ہونے کے شواہد ملے تو اس کے خلاف بلاامتیاز محکمانہ اور قانونی کارروائی کی جائے گی اور کسی قسم کی رعایت نہیں برتی جائے گی۔وہ سیسی کی گورننگ باڈی کے مالی سال 2026-27 کے بجٹ اجلاس کی صدارت کر رہے تھے ۔ اجلاس میں سیکرٹری محنت ساجد جمال ابڑو، سیسی کمشنر ہادی بخش کلہوڑو، گورننگ باڈی کے اراکین اور ادارے کے اعلیٰ افسروں نے شرکت کی۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments