کل مانیٹری پالیسی کا اعلان کرینگے

کل مانیٹری پالیسی کا اعلان کرینگے

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)سٹیٹ بینک کی مانیٹری پالیسی کمیٹی کا اجلاس 27 جولائی( پیر) کو ہوگا ۔گورنر سٹیٹ بینک جمیل احمد پریس بریفنگ میں مانیٹری پالیسی کا اعلان کریں گے ۔

سی ایف اے سوسائٹی پاکستان نے سٹیٹ بینک کے جولائی مانیٹری پالیسی اجلاس پر سروے جاری کر دیا۔ سروے کے 80 فیصد شرکاء نے شرح سود 11.50 فیصد پر برقرار رہنے کی رائے دی ۔سروے کے 20 فیصد شرکا ء نے شرح سود میں 50 بیسس پوائنٹس اضافے کی رائے دی ۔ 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...