حکومت کا پیپلزپارٹی کو آج مینار پاکستان پر گرینڈ جلسے کی اجازت دینے سے انکار

حکومت کا پیپلزپارٹی کو آج  مینار پاکستان پر گرینڈ جلسے کی  اجازت دینے سے انکار

لاہور (عمران اکبر )ضلعی حکام کے مطابق پاکستان پیپلزپارٹی (پی پی پی )لاہور کو آج 25 جولائی کو مینار پاکستان پر گرینڈ جلسے کی اجازت دینے سے انکار کر دیا گیا۔

25جولائی جلسے کی اجازت پر ڈسٹرکٹ انٹیلی جنس کمیٹی کی رپورٹ پر انکار کیا گیا۔ ڈسٹرکٹ انٹیلی جنس کمیٹی رپورٹ کے مطابق پولیس اور پی ایچ اے نے رپورٹ ضلعی انتظامیہ کو جمع کروا دی ،مینار پاکستان جلسہ پر پولیس نے سکیورٹی خدشات ظاہر کئے ، پی ایچ اے نے جلسہ کیلئے زر ضمانت 60لاکھ جمع کروانے کی شرط رکھی، جلسے کی اجازت سکیورٹی خدشات کی بنا پر نہیں دی گئی ۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...