حوثیوں کی ناکہ بندی کے باوجود چین کے 2آئل ٹینکرز سعودی تیل لیکر باب المندب سے گزر گئے

حوثیوں کی ناکہ بندی کے باوجود  چین کے 2آئل ٹینکرز سعودی  تیل لیکر باب المندب سے گزر گئے

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)یمنی حوثیوں کی ناکہ بندی کے باوجود چین کے دو آئل ٹینکرز سعودی تیل لے کرباب المندب سے گزر گئے ۔

شپنگ ڈیٹا کمپنی کے مطابق 23 جولائی کو 32 بحری جہازباب المندب سے گزرے ، دوسری جانب آبنائے ہرمز میں جہاز رانی 7 مئی کے بعد کم ترین سطح پر آگئی، 23 جولائی کو صرف ایک بحری جہاز گزرا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...