پیشگی اقدامات ،بارشی صورتحال سے مؤثر انداز میں نمٹ رہے :عظمیٰ بخاری
لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) وزیر اطلاعات و ثقافت پنجاب عظمیٰ بخاری نے کہا ہے کہ زیادہ بارش اور زیادہ پانی کے باوجود مریم نواز کے پیشگی اقدامات کے باعث صورتحال سے مؤثر انداز میں نمٹا جا رہا ہے۔۔۔
زیادہ اور مسلسل بارش کے باوجود مریم نواز کے پیشگی اقدامات کی بدولت چند گھنٹوں میں علاقوں سے پانی نکالا جا رہا ہے۔ انہوں نے سوشل میڈیا پر جاری بیان کے ساتھ نکاسی آب کی ویڈیوز بھی شیئر کر دیں۔ شیئر کردہ ویڈیوز میں مختلف شہروں میں بارش کے بعد نکاسی آب کی صورتحال نظر آ رہی ہے ۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments