حکومت برآمدات کے فروغ کیلئے پرعزم

حکومت برآمدات کے فروغ کیلئے پرعزم

لاہور(آئی این پی) وفاقی وزیر تجارت جام کمال خان سے پاکستان کارپٹ مینو فیکچررز اینڈ ایکسپورٹرز ایسوسی ایشن کے اعلیٰ سطح کے وفد نے ملاقات کر کے علاقائی تجارت میں رکاوٹوں۔۔۔

عالمی سپلائی چین میں آنے والی مشکلات اورہاتھ سے بنے قالینوں کی صنعت کو درپیش چیلنجز سے آگاہ کیا ،جام کمال نے کہا کہ حکومت شفاف، قواعد پر مبنی اور سرمایہ کار دوست پالیسیوں کے ذریعے برآمدات کے فروغ کے لیے پرعزم ہے ،حکومت نجی شعبے کے ساتھ قریبی تعاون جاری رکھے گی تاکہ تجارت کی راہ میں حائل حقیقی رکاوٹوں کو دور کیا جا سکے ۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...