استور:روڈ بحالی کے دوران لینڈ سلائیڈنگ ایکسکیویٹر ملبے تلے دب گیا، آپریٹر محفوظ رہا

استور:روڈ بحالی کے دوران لینڈ سلائیڈنگ ایکسکیویٹر ملبے تلے دب گیا، آپریٹر محفوظ رہا

گلگت (دنیا نیوز)ضلع استور میں استور ویلی روڈ کی بحالی کے دوران اچانک لینڈ سلائیڈنگ کے باعث ایکسکیویٹر ملبے تلے دب گیا تاہم بروقت کارروائی کرتے ہوئے ایکسکیویٹر آپریٹر کو بحفاظت ریسکیو کر لیا گیا۔

 ڈپٹی کمشنر استور نے عوام سے اپیل کی ہے کہ سرکاری اعلان تک استور ویلی روڈ پر غیر ضروری سفر سے گریز کریں ۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...