سندھ :رواں برس 6ماہ میں 729 بچوں میں ایچ آئی وی کی تشخیص

سندھ :رواں برس 6ماہ میں 729 بچوں میں ایچ آئی وی کی تشخیص

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) سندھ میں 2026 کے پہلے 6 ماہ میں 729 بچوں میں ایچ آئی وی کی تشخیص ہوئی ہے ۔

رپورٹ ہونے والے 90 فیصد سے زائد متاثرہ بچوں کا تعلق سندھ سے ہے ۔ متاثرہ بچوں میں 447 لڑکے اور 282 لڑکیاں شامل ہیں۔ جنوری میں 125، فروری 117، مارچ 87،اپریل 121، مئی میں 108 بچے متاثر ہوئے ۔ جون 2026 میں سب سے زیادہ 171 بچوں میں ایچ آئی وی کی تصدیق ہوئی۔ ماہرین نے سندھ میں بچوں میں ایچ آئی وی کی صورتحال کو وبا قرار دے دیا ۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...