پشاور :فائرنگ کا تبادلہ دہشت گرد ہلاک ، ساتھی فرار
پشاور(آئی این پی)ریگی ماڈل ٹاؤن اور جمرود سے ملحقہ سرحدی علاقے میں پولیس اور دہشت گردوں کے درمیان فائرنگ کے تبادلے میں ایک دہشت گرد ہلاک ہوگیا جبکہ اس کے ساتھی فرار ہوگئے۔
ریگی ماڈل ٹاؤن اور جمرود سے ملحقہ سرحدی علاقے میں پولیس اور دہشت گردوں کے درمیان فائرنگ کے تبادلے میں ایک دہشت گرد ہلاک ہوگیا جبکہ اس کے ساتھی فرار ہوگئے، ہلاک دہشت گرد کی شناخت محسن شاہ کے نام سے ہوئی ہے، علاقے کو گھیرے میں لے کر سرچ اینڈ کلیئرنس آپریشن شروع کر دیا گیا ہے۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments