پولیو فری سندھ ہمارا مشترکہ ہدف

پولیو فری سندھ ہمارا مشترکہ ہدف

کراچی (آئی این پی) وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے کہا ہے کہ سندھ حکومت پولیو کے مکمل خاتمے کے لیے پُرعزم ہے۔

 روٹری انٹرنیشنل کے صدر سے ملاقات کے دوران انہوں نے کہا کہ پولیو کے خلاف جنگ میں نمایاں پیش رفت حاصل ہوئی ہے ، گزشتہ پانچ ماہ سے سندھ میں پولیو کا کوئی نیا کیس رپورٹ نہیں ہوا ،انہوں نے کہا کہ پولیو فری سندھ اور پولیو فری پاکستان ہمارا مشترکہ ہدف ہے۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...