آزاد کشمیر میں ہماری حکومت بنے گی
لاہور (آئی این پی) سابق وزیر اعظم اور پاکستان پیپلز پارٹی وسطی پنجاب کے صدر راجہ پرویز اشرف نے کہا ہے کہ بلا شبہ پاکستان پیپلز پارٹی پر پورے آزاد کشمیر کے لوگ اعتماد کرتے ہیں۔
پیپلز پارٹی نے ہمیشہ اپنے دور حکومت میں کشمیر میں تعمیر و ترقی کی نئی تاریخ رقم کی ہے ۔اپنے ویڈیو پیغام میں انہوں نے کہا کہ آج میرپور ڈویژن پاکستان پیپلز پارٹی سے اپنی محبت کا ثبوت پیش کر رہا ہے ۔خوبصورت جذبے کے ساتھ گھروں سے پولنگ سٹیشن جانے والے کشمیریوں کو خراج تحسین پیش کرتا ہوں۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments