ایف بی آ ر نے انکم ٹیکس کے سالانہ گوشوارے طلب کرلیے

ایف بی آ ر نے انکم ٹیکس کے  سالانہ گوشوارے طلب کرلیے

اسلام آباد(این این آئی)ایف بی آر نے انکم ٹیکس کے سالانہ گوشوارے طلب کرلیے، چیئرمین فیڈرل بورڈ آف ریونیو راشد محمود لنگڑیال نے یکم جولائی 2025 سے 30 جون 2026 تک کے سالانہ آمدن ٹیکس گوشوارے طلب کئے ہیں۔

پاکستان بھر کے قابل ٹیکس آمدن کے سالانہ ریٹرن 30 ستمبر 2026 تک جمع کرائے جاسکیں گے۔ انکم ٹیکس آرڈیننس (ترمیم شدہ) 2001 کے تحت جمع کرائے جانے والے گوشواروں کی تفصیلی جانچ پڑتال ایف بی آر کرنے کا مجاز ہے۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...