برے لوگوں کو زندگی سے باہر نکالنے سے نہ ڈریں:پرینیتی چوپڑا

برے لوگوں کو زندگی سے باہر نکالنے  سے نہ ڈریں:پرینیتی چوپڑا

ممبئی (آئی این پی)بالی ووڈ اداکارہ پرینیتی چوپڑا کا کہنا ہے کہ غیر اہم لوگوں پر توجہ دینے کے لیے انسان کے پاس زندگی بہت تھوڑی ہے ، برے لوگوں کو اپنی زندگی سے باہر نکالنے سے بالکل نہ ڈریں۔

پرینیتی چوپڑا نے انسٹاگرام پر اپنی ایک نئی ویڈیو شیئر کی ۔ انہوں نے یہ ویڈیو شیئر کرتے ہوئے کیپشن میں لکھا کہ اس مہینے میں نے کچھ وقت نکالا اور اپنی زندگی پر غور کیا جس کے بعد اس نتیجے پر پہنچی ہوں کہ انسان کے سوچنے کا انداز ہی سب کچھ ہے ۔اداکارہ نے مزید لکھا کہ غیر اہم چیزوں یا لوگوں کو اہمیت نہ دیں۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...