تین حلقوں کے نتائج پر تحفظات، ری پولنگ کرائی جائے :فیصل راٹھور

 تین حلقوں کے نتائج پر تحفظات، ری پولنگ کرائی جائے :فیصل راٹھور

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )وزیر اعظم آزاد کشمیر فیصل ممتاز راٹھور نے کہا کہ مسلم لیگ ن نے کوٹلی میں پولنگ سٹیشنز پردھاندلی کرکے انتخابی عمل کو داغدار کردیا۔۔۔

انہوں نے دعویٰ کیا کہ صدر پاکستان پیپلزپارٹی چودھری محمد یاسین کے آبائی حلقہ میں ٹھپے لگائے گئے ، سہنسہ سے پاکستان پیپلزپارٹی کے امیدوار چودھری اخلاق کی فتح کو شکست میں بدلنے کی کوششیں ہو رہی ہیں ، سہنسہ میں پریزائیڈنگ آفیسرز نے خود بیانات ریکارڈ کرواکر کہا کہ انہیں یرغمال بناکر ٹھپے لگائے گئے ،فیصل راٹھور نے چڑھوئی، سہنسہ اور نکیال کے نتائج پر شدید تحفظات کا اظہار کرتے ہوئے مطالبہ کیا کہ الیکشن کمیشن ان انتخابی حلقوں کے نتائج روک کر فوج کی نگرانی میں ری پولنگ کروائے۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...