بار بار دھمکیاں، بلاول کو معلوم ہونا چاہیے کہ اگر گئے تو سب اکٹھے جائینگے : امیر مقام

بار بار دھمکیاں، بلاول کو معلوم  ہونا چاہیے کہ اگر گئے تو سب  اکٹھے جائینگے : امیر مقام

مظفرآباد(مانیٹرنگ ڈیسک)وفاقی وزیر برائے امورِ کشمیر امیرمقام نے بلاول بھٹو زرداری کی وفاقی حکومت کو الٹی گنتی کی دھمکی پر کہا ہے کہ انہیں یہ معلوم ہونا چاہیے کہ اگر ہم گئے تو سب اکٹھے جائیں گے۔

مظفرآباد کے علاقے کھاوڑا میں مسلم لیگ (ن) کے جلسے سے خطاب کرتے ہوئے امیر مقام نے کہا کہ میرپور کے عوام نے ن لیگ کو ووٹ دیا، پیپلز پارٹی کو الزامات کے بجائے اس بات کا جائزہ لینا چاہیے کہ عوام نے اسے کیوں مسترد کیا، آزاد کشمیر میں حکومت اور انتظامیہ پیپلز پارٹی کے زیرِ اثر ہے ، اس لیے بے بنیاد الزامات لگانے کے بجائے عوامی فیصلے کا احترام کیا جانا چاہیے ۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...