ہاتھ ملانے پر پابندی، بھارتی ویمن کھلاڑی فاطمہ ثنا کے گلے لگ گئی

ہاتھ ملانے پر پابندی، بھارتی ویمن  کھلاڑی فاطمہ ثنا کے گلے لگ گئی

لندن (سپورٹس ڈیسک)انگلینڈ میں جاری دی ہنڈرڈ لیگ کے دوران بھارتی کرکٹر جمائما روڈریگز اور پاکستانی کپتان فاطمہ ثنا ء کے درمیان خوشگوار ملاقات نے شائقین کی توجہ اپنی جانب مبذول کرلی۔

دونوں کھلاڑیوں نے میچ کے اختتام پر پہلے مصافحہ کیا اور پھر ایک دوسرے کو گلے لگا کر کھیل میں باہمی احترام اور دوستی کی خوبصورت مثال پیش کی۔یہ منظر ایسے وقت میں سامنے آیا ہے جب حالیہ عرصے میں بھارت نے پاکستانی کھلاڑیوں سے روایتی مصافحے سے گریز کیا تھا۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...