کامن ویلتھ گیمز جیولن تھرو ارشد ندیم تمغے کی دوڑ سے باہر

کامن ویلتھ گیمز جیولن تھرو ارشد ندیم تمغے کی دوڑ سے باہر

گلاسگو(سپورٹس ڈیسک)کامن ویلتھ گیمز میں مینز جیولن تھرو کے فائنل راؤنڈ میں اولمپک گولڈ میڈلسٹ ارشد ندیم تمغے کی دوڑ سے باہر ہو گئے ہیں۔

 گلاسگو کے سکاٹسٹون سٹیڈیم فائنل میں کامن ویلتھ گیمز کے جیولن تھرو کے فائنل راؤنڈ میں ارشد ندیم نے پہلا تھرو فاؤل پھینکا ،دوسرا تھرو 77.41 اور تیسرا تھرو 75.39 میٹر طویل پھینکا۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...