بھارتی کرکٹر شبھمن گل کی بہن شہنیل ریئلٹی شو کا حصہ بن گئیں

بھارتی کرکٹر شبھمن گل کی بہن  شہنیل ریئلٹی شو کا حصہ بن گئیں

ممبئی(شوبز ڈیسک)‘دی ٹریٹرز’ کا سیزن 2 شروع ہونے کیلئے مکمل طور پر تیار ہے ،گزشتہ روز تقریب کے دوران اس سیزن کے تمام شرکاء کا تعارف کروایا گیا۔

بھارتی کرکٹر بھائی شبھمن گل کی حوصلہ افزائی کرتی نظر آنے والی شہنیل گل بھی ‘دی ٹریٹرز سیزن 2’ میں اپنی ایک الگ شناخت بنانے کے لیے تیار ہیں۔رواں سال یہ دوسرا موقع ہے جب کسی کرکٹر کے خاندان کا کوئی فرد ریئلٹی شو میں شامل ہوا ہے ۔ چند ماہ قبل، شریاس ایئر کی بہن، شریستا ایئر نے نیٹ فلیکس کے شو لاک اپ کے سیزن 2 میں شرکت کی تھی۔ 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...