پولیس نے حراست میں لے لیا
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) اسلام آباد پولیس نے سابق سینیٹر مشتاق احمد خان کو حراست میں لے لیا۔
پولیس حکام کا کہنا ہے کہ مشتاق احمد کو دفعہ 144 کی خلاف ورزی، بغیر اجازت ریلی اور ہنگامہ آرائی کے الزامات پر حراست میں لیا گیا ہے۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments