سیلابی صورتحال:وزارت ریلوے ہا ئی الرٹ،ملازمین کی ہفتہ وار چھٹیاں منسوخ
اسلام آباد (خصوصی نامہ نگار) وفاقی وزیر ریلوے حنیف عباسی نے سیلابی صورت حال میں ریلوے ٹریک، مسافروں کی حفاظت اور ریل آپریشن یقینی بنانے کے لیے وزارت ریلوے کو ہائی الرٹ کر دیا۔
وفاقی وزیر ریلوے حنیف عباسی نے سیلابی صورت حال میں ریلوے ٹریک، مسافروں کی حفاظت اور ریل آپریشن یقینی بنانے کے لیے وزارت ریلوے کو ہائی الرٹ کر دیا، انہوں نے افسروں اور عملے کی ہفتہ وار چھٹیاں منسوخ کرکے انہیں فیلڈ میں موجود رہنے کی ہدایت کی ہے۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments