ایل این جی کی قیمت میں تاریخ کا بلند ترین اضافہ

ایل این جی کی قیمت میں تاریخ کا بلند ترین اضافہ

جولائی کیلئے ایل این جی کی سیل پرائس 6.45 ڈالر فی ایم ایم بی ٹی یو بڑھا دی سوئی ناردرن سسٹم پر ایل این جی کی قیمت فروخت 25.83 ڈالر ہوگئی

اسلام آباد(نیوز ایجنسیاں مانیٹرنگ ڈیسک)ایل این جی کی قیمت میں تاریخ کا بلند ترین اضافہ کر دیا گیا ہے ۔ اوگرا کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق جولائی کیلئے ایل این جی کی سیل پرائس میں 6.45 ڈالر فی ایم ایم بی ٹی یو تک اضافہ کر دیا گیا ہے ۔سوئی ناردرن سسٹم پر ایل این جی کی قیمت فروخت 25.83 ڈالر اور سوئی سدرن سسٹم پر 25.8 ڈالر  فی ایم ایم بی ٹی یو ہوگئی ہے ۔مشرق وسطیٰ کی کشیدہ صورتحال کے باعث پاکستان کو جولائی میں ایل این جی کے 5 مہنگے سپاٹ ایل این جی کارگوز خریدنا پڑے جس کے نتیجے میں جون کے مقابلے مین جولائی کے لیے ایل این جی کی قیمت فروخت میں بڑا اضافہ ہوگیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...