احتجاج کرنے پر گرفتار 88 افراد جیل روانہ، 14روز میں شناخت پریڈ مکمل کرنے کا حکم

احتجاج کرنے پر گرفتار 88 افراد جیل روانہ، 14روز میں  شناخت پریڈ مکمل کرنے کا حکم

اسلام آباد (اپنے نامہ نگار سے ) انسداد دہشتگردی عدالت کے ڈیوٹی جج عبدالغفور کاکڑ نے احتجاج کرنے پر درج مقدمہ میں گرفتار 88 افراد کو شناخت پریڈ کیلئے جیل بھیج دیا۔

سماعت کے دوران 88 ملزمان عدالت میں پیش کیے گئے ، عدالت نے 14 دنوں میں شناخت پریڈ کا عمل مکمل کر کے ملزمان کو دوبارہ پیش کرنے کا حکم دیا۔ ملزمان کے خلاف تھانہ شالیمار میں مقدمہ درج ہے ۔ 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...