پر امن احتجاج پر گرفتاری قابل مذمت

 پر امن احتجاج پر گرفتاری قابل مذمت

لاہور (این این آئی) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنما خواجہ سعد رفیق نے آزاد جموں و کشمیر کے دھرنا مظاہرین سے اظہارِ یکجہتی کے لئے پر امن احتجاج کرنے والے۔۔۔

 طلبہ رہنماؤں، کارکنوں اور تمام مرد خواتین کو رہا کرنے کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ گرفتار ہونے والوں کے خلاف سنگین نوعیت کی دفعات کے تحت مقدمات غیر قانونی اقدام ہے، سوشل میڈیا پر جاری اپنے بیان میں انہوں نے کہا پر امن احتجاج کرنے والی خواتین کو جیلوں میں بھیجنا نہایت نامناسب اقدام ہے۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...