25 کلو واٹ تک سولر صارفین کیلئے نیپرا سے اجازت کی شرط ختم
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی نے سولر ریگولیشنز 2026 میں ترمیم کردی۔
نیپرا کی جانب سے جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق سولر صارفین کو 25 کلو واٹ تک بجلی پیدا کرنے کی سہولت پر نیپرا سے اجازت نہیں لینا پڑے گی،متعلقہ بجلی تقسیم کار کمپنی کو براہ راست منظوری دینے کا اختیار دیا گیا ہے۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments