سرکاری ملازم حکومت کی پیشگی اجازت کے بغیر کسی نجی تجارت یا ملازمت میں مشغول نہیں ہوسکتا

سرکاری ملازم حکومت کی پیشگی  اجازت کے بغیر کسی نجی تجارت یا  ملازمت میں مشغول نہیں ہوسکتا

پشاور(آئی این پی)خیبر پختونخوا میں سرکاری ملازمین بالخصوص سرکاری سکولوں کے اساتذہ کی جانب سے نجی تعلیمی ادارے قائم کرنے یا ان کے انتظام و انصرام میں حصہ لینے کے حوالے سے۔۔۔

 خیبر پختونخوا گورنمنٹ سرونٹس (کنڈکٹ) رولز 1987ء میں واضح ضوابط موجود ہیں، جن کے مطابق سرکاری ملازم حکومت کی پیشگی اجازت کے بغیر کسی نجی تجارت، ملازمت یا دوسرے کاروباری کام میں مشغول نہیں ہوسکتا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...