بلاول سے ملاقات،سیاسی صورتحال پر گفتگو

بلاول سے ملاقات،سیاسی صورتحال پر گفتگو

اسلام آباد(آن لائن) چیئرمین سینیٹ یوسف رضا گیلانی نے چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری سے ملاقات کی ہے۔

ملاقات میں ملکی سیاسی صورتِ حال اور پارلیمانی امور پر تبادلہ خیال کیا گیا،ذرائع کے مطابق دونوں رہنماؤں نے موجودہ سیاسی حالات اور جمہوری عمل سے متعلق امور پر گفتگو کی،ملاقات میں باہمی دلچسپی کے دیگر اہم معاملات بھی زیرِ بحث آئے ۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...