صدر آصف علی زرداری کا دو روزہ دورہ لاہور مکمل، اسلام آباد پہنچ گئے

صدر آصف علی زرداری کا دو روزہ  دورہ لاہور مکمل، اسلام آباد پہنچ گئے

لاہور(دنیا نیوز)صدر مملکت آصف علی زرداری لاہور کا دو روزہ دورہ مکمل کر کے واپس اسلام آباد پہنچ گئے۔

وزیر داخلہ محسن نقوی اور قائم مقام گورنر پنجاب ملک احمد خان نے صدر مملکت کو ائیرپورٹ پر الوداع کیا، آصف زرداری نے اپنے دو روزہ دورہ لاہور کے دوران محسن نقوی سے ملاقات کی جس میں مختلف اہم امور پر تبادلہ خیال کیا گیا،مختلف اہم شخصیات سے بھی ملاقاتیں کیں اور باہمی دلچسپی کے امور پر گفتگو کی۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...