پاکستان بیلاروس مشترکہ وزارتی کمیشن کا اجلاس آج اسلام آباد میں ہوگا

پاکستان بیلاروس مشترکہ وزارتی کمیشن کا اجلاس آج اسلام آباد میں ہوگا

اسلام آباد (وقائع نگار)پاکستان بیلاروس مشتر کہ وزارتی کمیشن کا 9واں اجلاس آج اسلام آباد میں ہوگا،بیلاروس کا 18رکنی اعلیٰ سطحی وفد اسلام آباد پہنچ گیا۔۔۔

بیلاروسی وفد کی قیادت وزیرِ توانائی ڈزیانس ماروز کر رہے ہیں،پاکستان بیلاروس مشترکہ وزارتی کمیشن کا تکنیکی اجلاس منعقد ہوا،جس میں تجارت، صنعت، زراعت، بینکاری، محنت، ٹرانسپورٹ، آئی ٹی اور دیگر شعبوں پر تبادلہ خیال کیا گیا،وفاقی وزیر تجارت جام کمال خان اور بیلاروس کے وزیر توانائی ڈزیانس ماروز وزارتی اجلاس کی مشترکہ صدارت کرینگے۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...