سائبر ہراسانی اور بلیک میلنگ ،لاہور ، ملتان،ڈیرہ غازیخان سے 3ملزم گرفتار

سائبر ہراسانی اور بلیک  میلنگ ،لاہور ، ملتان،ڈیرہ  غازیخان سے 3ملزم گرفتار

لاہور (اپنے کامرس رپورٹر سے ) این سی سی آئی اے نے سائبر ہراسانی اور بلیک میلنگ کے خلاف کریک ڈاؤن کے دوران لاہور ، ملتان،ڈیرہ غازیخان سے 3ملزموں کو گرفتار کر لیا۔۔۔

 آن لائن ہراسانی اور شہری کو بدنام کرنے میں ملوث عظیم جعفری کو لاہور سے گرفتار کر کے اس کے قبضہ سے موبائل فون برآمد کر لیا گیا ہے ،این سی سی آئی اے ملتان نے الگ الگ کارروائیوں میں جمشید محمود اور سجاد سرور کو گرفتار کر لیا، ملزم جمشید محمود کو گلگشت گول باغ پارک ملتان سے گرفتار کیا گیا ہے ، ملزم واٹس ایپ کے ذریعے خاتون کو دھمکیاں دینے اور بلیک میلنگ میں ملوث تھا،سجاد سرور کو ڈیرہ غازی خان سے حراست میں لیا گیا ہے ، ملزم کے موبائل سے قابلِ اعتراض مواد برآمد کر لیا گیا ہے۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...