اب 20 لاکھ افراد کیساتھ آئوں گا،اڈیالہ جیل کے قریب روکنے پر سہیل آفریدی کا دھرنا،واپس چلے گئے

 اب 20 لاکھ افراد کیساتھ آئوں گا،اڈیالہ جیل کے قریب روکنے پر سہیل آفریدی کا دھرنا،واپس چلے گئے

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی کے قافلے کو پولیس نے اڈیالہ جیل کی طرف جانے سے رو ک دیا، جس پر وزیر اعلٰی نے گورکھپور ناکے پر دھرنا دیدیا۔

اس موقع پر ان کے ساتھ موجود کارکن نعرے بازی کرتے رہے ،میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ لگتا ہے کہ یہ عمران خان سے ملاقات نہیں کروائیں گے ، ہم پاکستان کے ہر چوک کو ڈٰی چوک بنادیں گے ، سہیل آفریدی نے کہا کہ میں 27 ستمبر سے پہلے آخری بار اڈیالہ جیل آیا ہوں، اب 27 ستمبر کو 20 لاکھ لوگ لے کر آئیں گے ۔بعدازاں وہ 2 گھنٹے دھرنا دینے کے بعد واپس چلے گئے۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...