لاہور:زیر تعمیر سرکاری عمارت سے 3 مزدور گرگئے ، ایک جاں بحق، دو زخمی

لاہور:زیر تعمیر سرکاری عمارت سے 3 مزدور گرگئے ، ایک جاں بحق، دو زخمی

لاہور (دنیا نیوز،این این آئی)پلاننگ اینڈ ڈویلپمنٹ پنجاب کی زیر تعمیر عمارت سے تین مزدور گرگئے، پولیس کے مطابق حادثے میں ایک مزدور جاں بحق جبکہ دو زخمی ہوگئے۔

پولیس کے مطابق تینوں مزدور پچاس فٹ کی بلندی سے نیچے گرے ، زخمیوں کو طبی امداد کے لیے ہسپتال منتقل کردیا گیا۔پولیس کے مطابق حادثہ آئی جی آفس کے سامنے پی اینڈ ڈی کی عمارت میں پیش آیا، پولیس حکام کا کہنا ہے کہ واقعے کی تحقیقات جاری ہیں۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...