ڈی پی او سمیت 9 پولیس افسروں کے تبادلے

ڈی پی او سمیت 9 پولیس  افسروں کے تبادلے

لاہور (کرائم رپورٹر) آئی جی پنجاب عبدالکریم نے ایک ڈی پی او سمیت 9 پولیس افسروں کے تبادلے کر دئیے۔ فیصل شہزاد کو ڈی پی او گجرات تعینات کر دیا گیا۔

ڈی پی او گجرات اختر فاروق کو اے آئی جی لاجسٹک سنٹرل پولیس آفس تعینات کیا گیا۔ سیف اللہ کو ایس ایس پی انویسٹی گیشن راولپنڈی تعینات ،نا صر علی خاں ایس پی ٹریننگ کالج سہالہ ،سلیم خٹک ایس پی ہیڈکوارٹرز راولپنڈی ،سعد ارشد ایس پی ٹریننگ سکول ون سہالہ،بشرا نثار ایس پی سکیورٹی ڈویژن رائے ونڈلاہور،شفقت راشد ایس پی ، ایس پی یو لاہور ،ساجد محمود ایس پی سکیورٹی ڈویژن سیون کلب لاہور جبکہ افضل نذیر کو ایس پی لیگل ٹریننگ کالج چوہنگ تعینات کر دیا گیا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...