پٹرول 45پیسے ،ڈیزل 1روپے 16پیسے مہنگا

پٹرول 45پیسے ،ڈیزل  1روپے 16پیسے مہنگا

اسلام آباد(نامہ نگار،مانیٹرنگ ڈیسک)اوگرا نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کردیا ،پٹرول 45 پیسے لٹر مہنگا کیا گیا ہے اور۔۔۔

 اضافے کے بعد پٹرول کی نئی قیمت 325 روپے 43 پیسے لٹر ہو گئی ہے جبکہ ڈیزل 1 روپے 16 پیسے لٹر مہنگا کیا گیا ہے ، ڈیزل کی نئی قیمت 383 روپے 95 پیسے ہوگئی ہے ،اس حوالے سے جاری نوٹیفکیشن میں کہا گیا ہے کہ نئی قیمتوں کا اطلاق آج تک کیلئے ہوگا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...