شیر افضل کی مقدمات کی تفصیلات کیلئے درخواست، وزارتِ داخلہ اور آئی جی اسلام آباد کو نوٹس جاری
اسلام آباد (اپنے نامہ نگار سے )اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس شاہ رخ ارجمند نے ایم این اے شیر افضل مروت کی اپنے خلاف درج مقدمات اور انکوائریوں کی تفصیلات سے متعلق درخواست پر وزارت داخلہ، آئی جی پولیس اسلام آباد، ایف آئی اے اور این سی سی آئی اے کو جواب کیلئے نوٹس جاری کر دیئے اور سماعت پیر تک ملتوی کر دی۔
اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس شاہ رخ ارجمند نے ایم این اے شیر افضل مروت کی اپنے خلاف درج مقدمات اور انکوائریوں کی تفصیلات سے متعلق درخواست پر وزارت داخلہ، آئی جی پولیس اسلام آباد، ایف آئی اے اور این سی سی آئی اے کو جواب کیلئے نوٹس جاری کر دیئے اور سماعت پیر تک ملتوی کر دی۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments