بڑے بول انکے سامنے آرہے
کراچی (سٹاف رپورٹر) میئر کراچی مرتضیٰ وہاب نے کہا ہے کہ پنجاب میں بارش کے بعد صورتحال انتہائی ابتر ہے۔
پنجاب حکومت کے بڑے بول ان کے سامنے آرہے ہیں، تاہم انہوں نے واضح کیا کہ پنجاب حکومت پر تنقیدی وار نہیں کریں گے بلکہ اس صورتحال میں ان کے ساتھ کھڑے ہیں۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments