وزیراعظم شہباز شریف آئندہ ماہ امریکا کا دورہ کرینگے
اسلام آباد (دنیا نیوز) وزیراعظم شہباز شریف اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے اجلاس میں شرکت کیلئے آئندہ ماہ امریکا کا دورہ کریں گے۔
وزیراعظم یو این جنرل اسمبلی اجلاس میں شرکت کے علاوہ عالمی رہنماؤں سے ملاقاتیں بھی کریں گے۔ اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کا اجلاس 8 ستمبر سے شروع ہورہا ہے۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments