طبیعت ناساز ، ہسپتال منتقل
لاہور (ہیلتھ رپورٹر )کوٹ لکھپت جیل میں قید تحریک انصاف کے رہنمامیاں محمود الرشید کی طبیعت اچانک ناساز ہوگئی۔ انہیں فوری سروسز ہسپتال منتقل کیا گیا، ایم ایس کے مطابق چیک اپ اور تمام ضروری ٹیسٹوں کے بعد ان کو ہسپتال سے ڈسچارج کر دیا گیا، بعدمیں حکام نے انہیں جیل ہسپتال منتقل کر دیا۔
کوٹ لکھپت جیل میں قید تحریک انصاف کے رہنمامیاں محمود الرشید کی طبیعت اچانک ناساز ہوگئی۔ انہیں فوری سروسز ہسپتال منتقل کیا گیا، ایم ایس کے مطابق چیک اپ اور تمام ضروری ٹیسٹوں کے بعد ان کو ہسپتال سے ڈسچارج کر دیا گیا، بعدمیں حکام نے انہیں جیل ہسپتال منتقل کر دیا۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments