ڈسکوز اور پی آئی ٹی سی کو نیٹ میٹرنگ کے زیر التوا کیسز فوری نمٹانے کی ہدایت

ڈسکوز اور پی آئی ٹی سی کو نیٹ میٹرنگ کے زیر التوا کیسز فوری نمٹانے کی ہدایت

اسلام آباد (نامہ نگار)پاور ڈویژن نے نیپرا کی ہدایات پر عمل کرتے ہوئے تمام ڈسکوز اور پاکستان انفارمیشن ٹیکنالوجی کمپنی کو نیٹ میٹرنگ کے زیر التوا تمام کیسز فوری نمٹانے کی ہدایت کر دی ہے ۔

 یہ احکامات ان کنکشنز سے متعلق ہیں جن کے تقاضے پورے ہونے کے باوجود معاملات التوا کا شکار تھے اور جن صارفین نے 9 فروری 2026 سے قبل ڈیمانڈ نوٹس جمع کرائے تھے ، انہیں اب مزید کسی تاخیر یا رکاوٹ کا سامنا نہیں کرنا پڑے گا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...