گیس سبسڈی نظام پر نظرثانی

گیس سبسڈی نظام پر نظرثانی

کراچی(آئی این پی)وفاقی وزیر پٹرولیم علی پرویز ملک نے کہا ہے کہ گیس سبسڈی کے موجودہ نظام اور قیمتوں کے سلیب پر نظرثانی کی ضرورت ہے۔

وفاقی وزیر نے کراچی میں سوئی سدرن گیس کمپنی لمیٹڈ کے اجلاس کی صدارت کی، جس میں ادارے کی کارکردگی، اصلاحات، آپریشنل امور اور مالی پائیداری کا جائزہ لیا گیا۔ علی پرویز ملک نے کہا کہ گیس چوری اور نقصانات میں کمی ایس ایس جی سی ایل کی مالی پائیداری کیلئے ناگزیر ہے ۔ بلوچستان میں گیس فراہمی کے مسائل ترجیحی بنیادوں پر حل کیے جائیں۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...