داتا گنج بخشؒ کے مزار پر حاضری
لاہور (اے پی پی) گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی نے جمعہ کو لاہور میں دربار حضرت داتا گنج بخشؒ پر حاضری دی۔
ایڈمنسٹریٹر اوقاف محمد علی خان نے گورنر فیصل کریم کنڈی کا استقبال کیا۔اس موقع پر گورنر فیصل کریم کنڈی نے مزار پر پھولوں کی چادر چڑھائی، فاتحہ خوانی کی اور لنگر تقسیم کیا۔گورنر فیصل کریم کنڈی نے مہمانوں کی کتاب میں اپنے تاثرات بھی درج کیے۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments