وفاقی وزرا اور اہم شخصیات کی ملاقات

 وفاقی وزرا اور اہم شخصیات کی ملاقات

کراچی (اے پی پی) گورنر سندھ سید محمد نہال ہاشمی سے وفاقی وزیر پٹرولیم علی پرویز ملک، وزیر ریلوے حنیف عباسی، وزیر مملکت کھیل داس کوہستانی، فہد ہارون سمیت اہم شخصیات نے گورنر ہاؤس میں ملاقات کی۔

جمعہ کو جاری اعلامیہ کے مطابق گورنر سندھ نے مشکل حالات اور توانائی کے بحران کے باوجود ملک میں پٹرولیم مصنوعات کی بلاتعطل فراہمی یقینی بنانے کو قابل تحسین قرار دیتے ہوئے وزیر پٹرولیم علی پرویز ملک کے اقدامات کو سراہا۔وزیر ریلوے حنیف عباسی نے بتایا کراچی سے روہڑی تک 480 کلومیٹر ریلوے ٹریک کی تعمیر اگلے سال شروع ہوگی۔ 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...