سوات :نامعلوم افراد کی فائرنگ سے عالم دین مولانا رشید محمد شدید زخمی

سوات :نامعلوم افراد کی فائرنگ سے عالم دین مولانا رشید محمد شدید زخمی

پشاور(مانیٹرنگ ڈیسک)سوات میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے معروف عالم دین مولانا رشید محمد شدید زخمی ہو گئے ،حملہ آور وقوعہ کے بعد موقع سے فرار ہوگئے۔

ابتدائی اطلاعات کے مطابق سوات میں معروف عالم دین مولانا رشید محمد مٹہ کے چپریال بازار کے قریب جا رہے تھے کہ اس دوران نامعلوم مسلح افراد نے ان پر اندھا دھند فائرنگ کردی۔ٹارگٹ کر کے کی گئی فائرنگ سے مولانا رشیدمحمد شدید زخمی ہو گئے ہیں۔اطلاع پر ریسکیو 1122 کی ٹیم نے موقع پر پہنچ کر زخمی مولانا رشید کو مٹہ ہسپتال منتقل کر دیا جہاں ان کا علاج جاری ہے۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...