پمز آتشزدگی بچے کی جان بچانے والی نرس کو انعام ، سمری کابینہ کو بھجوا دی گئی
اسلام آباد ( ایس ایم زمان ) وزارت قومی صحت نے پمز آتشزدگی واقعہ میں بچے کی جان بچانے والی نرس کو ایک کروڑ انعام دینے کے لئے سمری کابینہ کو بھجوا دی۔۔۔
وزارت قومی نے ایک کروڑ انعام دینے اور بجٹ منظوری کے لیے سمری کابینہ کو بھجوائی ہے ، وزیراعظم نے ایم سی ایچ آتشزدگی واقعہ میں بچے کی جان بچانے والی نرس رضیہ نورین کو ایک کروڑ انعام سول ایوارڈ دینے کی منظوری دی تھی۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments