اسلام آباد:فائراورلائف سیفٹی قوانین کی خلاف ورزی پرایک اور پلازہ سیل
اسلام آباد (خصوصی رپورٹر)سی ڈی اے کی کیپیٹل ایمرجنسی سروس نے فائر و لائف سیفٹی قوانین پر عملدرآمد نہ کرنے پر البابر سنٹر ایف ایٹ پلازہ کو سیل کردیا۔
تاہم مقررہ حفاظتی تقاضے پورے نہ کیے جانے پر عمارت کے خلاف کارروائی عمل میں لائی گئی۔نوٹس میں کہا گیا ہے کہ IFPR&LSR-2010 کی دفعہ 6 کے تحت حاصل اختیارات استعمال کرتے ہوئے عمارت کو فوری طور پر سیل کیا گیا ہے۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments