رواں سال 57 کروڑ ڈالر کی سی فوڈ مصنوعات برآمدات کا نیا ریکارڈ قائم

رواں سال 57 کروڑ ڈالر کی سی فوڈ  مصنوعات برآمدات کا نیا ریکارڈ قائم

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستان نے مالی سال 2026 میں تقریباً ستاون کروڑ ڈالر مالیت کی سی فوڈ مصنوعات دنیا کو فروخت کرنے کا نیا ریکارڈ قائم کیا ہے۔

 مالی سال میں یورپی یونین کے اسٹورز پر پاکستانی مصنوعات کے پہنچنے سے دنیا کا اعتماد بحال ہوا ہے ۔ میرین فشریز ڈپارٹمنٹ کا کہنا ہے کہ  خام مال کے بجائے اپنی مصنوعات ویلو ایڈ کرکے بھیجیں تو برآمدات 3 ارب ڈالر تک بڑھ جائیں  گی۔ پیداوار، روزگار اور زرمبادلہ کمائی اگر معاشی استحکام کو پائیداری دینے کے جزو ہیں تو پھر پاکستان کا ماہی پروری شعبہ ان اجزاء سے مالا مال ہے۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...