ایم ڈی ہارٹی کلچر کا کامران بارہ دری کا دورہ،منصوبے کا جائزہ

ایم ڈی ہارٹی کلچر کا کامران بارہ  دری کا دورہ،منصوبے کا جائزہ

لاہور(سٹاف رپورٹر سے)ایم ڈی ہارٹی کلچر ایجنسی لاہور احمد عثمان جاوید نے گزشتہ روز کامران بارہ دری کا دورہ کیا اور منصوبے پر جاری کام کا تفصیلی جائزہ لیا۔

ایم ڈی پی ایچ اے نے بتایا کہ کامران بارہ دری کی بحالی و خوبصورتی کے منصوبے پر 400 ملین روپے کی لاگت آئیگی، منصوبے کا مقصد شہریوں کے لیے ایک جدید اورخوبصورت تفریحی مقام فراہم کرنا ہے۔ منصوبے میں ریور فرنٹ ریسٹورنٹ قائم کیا جائے گا ، جدید لینڈ سکیپنگ، سرسبز لانز، کشادہ واک وے اور جاگنگ ٹریک بھی تعمیر کیے جائیں گے۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...