نواب ٹاؤن :معمولی تلخ کلامی پر دوست کو قتل کردیا
لاہور(کرائم رپورٹر)نواب ٹاؤن کے علاقے میں معمولی تلخ کلامی پرنوجوان نے چھری کے وار کر کے دوست کو قتل کر دیا ۔
پولیس نے لاش پوسٹمارٹم کیلئے منتقل کر کے ملزم کو گرفتار کر لیا ۔ ابتدائی تفتیش کے مطابق مقتول عابد حسین اور ملزم محمود احمد دونوں اے سی مکینک کا کام کرتے اور ایک ہی فلیٹ میں رہائش پذیر تھے ۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments