آزاد جموں و کشمیر : 8 وزرا کو محکموں کے قلمدان تفویض کر دئیے گئے

آزاد جموں و کشمیر : 8 وزرا کو محکموں کے قلمدان تفویض کر دئیے گئے

ثاقب مجید کو توانائی ، راجہ ریاست بحالیات ،مصطفی بشیر کو صحت عامہ کی وزارت ملی میراکبر فزیکل پلاننگ ،وقار نور جنگلات ، عمیر نعیم سکولز ،اظہر صادق کالجز کے وزیر ہونگے

 مظفرآباد (محمد اسلم میر) آزاد جموں و کشمیر میں مسلم لیگ (ن) کی نئی حکومت نے کابینہ کی تشکیل کے بعد 8 وزرا کو مختلف محکموں کے قلمدان سونپ د ئیے ، جس کا باقاعدہ نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا،نوٹیفکیشن کے مطابق راجہ ثاقب مجید کو محکمہ توانائی و آبی وسائل، راجہ ریاست کو بحالیات و مال، ڈاکٹر مصطفیٰ بشیر عباسی کو محکمہ صحت عامہ، سردار میر اکبر کو فزیکل پلاننگ اینڈ ہاؤسنگ، کرنل (ر) وقار احمد نور کو جنگلات و ماہی پروری، انجینئر عمیر نعیم کو تعلیم (سکولز)، اظہر صادق کو کالجز و ہائر ایجوکیشن جبکہ عبدالر حمن آرائیں کو سیاحت، صنعت و معدنی وسائل کے محکمے تفویض کئے گئے ہیں۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...