صحافی بلال غوری کے جسمانی ریمانڈ میں 2 روز کی توسیع

 صحافی بلال غوری کے جسمانی ریمانڈ میں 2 روز کی توسیع

اسلام آباد(اپنے نامہ نگار سے)جوڈیشل مجسٹریٹ ملک امان نے پیکا ایکٹ کے تحت درج مقدمہ میں صحافی بلال غوری کے جسمانی ریمانڈ میں توسیع کر دی۔۔۔

تین روزہ جسمانی ریمانڈ ختم ہونے پر بلال غوری کو عدالت پیش کیا گیا، این سی سی آئی اے نے مزید 6 دن کے جسمانی ریمانڈ کی استدعا کی، تفتیشی افسر نے کہا ان کے اکاؤنٹ پر ڈبل ویریفکیشن ہے ، لاگ اِن میں دشواری ہے ، عدالت نے دلائل کے بعد فیصلہ محفوظ کرلیا اور بعد ازاں جسمانی ریمانڈ میں توسیع کر کے 12 ستمبر کو پیش کرنے کا حکم دیا۔ 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...